next

تعارف مؤسسہ

back

 

'ادارہ امام علی علیہ السلام' ایک ایسا ادارہ ھے جو ان خالص اسلامی علوم کے نشر کرنے کی پوری پوری صلاحیت رکھتا ھے۔۔۔۔ جواہل بیت علیہم السلام سے منسوب ھے۔ اور ثقافتی سطح کے اغتبار سے ماہرین کے قلم کےذریعہ ایک ایسے نۓ انداز میں اسلامی علوم کو نشر کرتا ھے کہ جو موجودہ زمانے کے طالب علم کے لیے مناسب ھے۔

اس بنا پر اس ادارہ نے اہل بیت علیہم السلام کی ولایت کے تشنہ حضرات تک ان علوم کو کثرت کے ساتھ پہنچانے میں اپنی انتہا ئی کوشش صرف کردی اور ان کتابوں کی اشاعت بہترادبی شرح وتفسیر سے مزین ھر عمر سے تعلق رکھنے والی ذھنیت سے قریب ھے۔

لہذا یہی وجہ ھے کہ ادارہ نے ھرملک اور شہر کی ضروریات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوۓ مقامی دانشوروں اوراہل قلم حضرات سے روابط پیدا کئے ہیں تاکہ مکتب علوم اہل بیت علیہم السلام کی ترویج وتبلیغ کے لئے شبا نہ روز کام کیا جا سکے۔۔۔ اور تشنگان علوم محمد وآل  محمد علیہم السلام تک معتبر اور مستند کتب پہنچائی جاسکیں۔۔

اللہ تعالی سے ہماری دعا ھے کہ وہ عامل اور پیروکاران مذھب اہل بیت علیہم السلام کو اپنی رضایت حاصل کرنے کی توفیق عنایت فرماۓ۔۔

[والحمد للہ رب  العالمین]

index